Description
الفاظ کسی بھی زبان میں بنیادی اینٹ کی حیثیت رکھتے ہیں۔ انہی سے زبان کی پوری عمارت تعمیر ہوتی ہے ۔ اُردو چونکہ لشکری زبان ہے ، اس میں عربی ، فارسی اور ہندی کے علاوہ کئی دوسری زبانوں کے الفاظ بھی شامل ہیں ۔ ان مختلف النوع الفاظ سے زبان بنتی ہے ۔
الفاظ وہ سانچے ہیں جن میں خیالات ڈھلتے ہیں۔ ہر لفظ کا ایک پس منظر ہوتا ہے ۔اس کتاب میں اُردو زبان میں استعمال ہونے والے اہم الفاظ کی تخلیق ، مفہوم ، مزاج اور محل استعمال سے آگاہی بہم پہچانے کی کوشش کئی گئی ہے ۔ یہ کتاب عام قاری ہی نہیں اساتذہ اور طالب علموں کے لیے بھی اہم ہے۔
Words are the basic brick in any language. They are the building blocks of the language. Since Urdu is a military language, it includes words from many other languages besides Arabic, Persian, and Hindi. Language is formed from these different types of words. Words are the template in which ideas flow. Each word has a background. In this book, an attempt has been made to create awareness about the creation, meaning, mood, and usage of important words used in the Urdu language. This book is important not only for the general reader but also for teachers and students.
Reviews
There are no reviews yet.