Description
کسی بھی زبان کو درست انداز میں بولنے ، سمجھنے اور لکھنے کے لیے اس کے اصول و قواعد کا علم بےحد ضروری ہے ۔ رہنمائے اُردو گرامر ایسے ہی مسائل کا حل پیش کرتی ہے۔
اس کتاب میں اُردو زبان کی ابتدا، علم ہجا، حرفوں کے جوڑ ، اِملا اور تلفظ اعراب یا حرکات و سکنات اور رموزِ اوقاف کے علاوہ اسم کی اقسام، واحد جمع بنانے کے اصول، علم نحو،علم بیان پر روشنی ڈالی گئی ہے ۔
اس کے علاوہ اُردو شاعری میں تشبیہ اور استعارہ ، علمِ عروض ، بحروں کی اقسام ، محاورات ، کہاوتیں ، ضرب الامثال ، سابقے ، لاحقے ، وسطیے بھی کتاب کا حصہ ہیں۔
یہ کتاب ہر محب وطن پاکستانی اور اُردوزبان بولے والے کی ضروت ہے۔اس کتاب سے صرف طالب علم نہیں عام قاری بھی بھرپوراستفادہ کرسکتے ہے۔
Knowledge of the rules and regulations of any language is essential for speaking, understanding, and writing it correctly. “Rahnuma – e – Urdu Grammar” offers solutions to such problems. This book sheds light on the origins of Urdu language, spelling knowledge, the spelling of letters, spelling, and pronunciation of Arabic or movements and syllables and types of nouns in addition to punctuation, principles of singular pluralism, grammar, rhetoric. Apart from this, similes and metaphors in Urdu poetry, prosody, types of seas, proverbs, sayings, proverbs, prefixes, suffixes, mediums are also part of the book. This book is a must for every patriotic Pakistani and Urdu speaking person. Not only students but also general readers can make full use of this book.
Reviews
There are no reviews yet.