Description
اُردو کی ترویج و اشاعت اور مقبولیت کے لیے ضروری ہے کہ اُردو کی تدریس کے طریقوں اور قاعدوں کو عصری آگہی عطا کی جائے اور انھیں اپنے عہد کے تقاضوں کو پورا کرنے کا اہل بنایا جائے ۔ ایسی صورت میں سب سے زیادہ اور فوری توجہ ابتدائی منزل پر تدریسِ اُردو کو بہتر اور موثر بنانے کی طرف درکار ہے ۔
اُردوکیسے پڑھائی جائے ہماری ایک ایسی ہی ضرورت کو بر وقت پورا کرتی ہے۔ اس میں ابتدائی منزل پر تدریسِ اُردو سے متعلق جملہ ضروری مسائل کا
احاطہ بھی کیا گیا ہے اور اُن اۢمور کی طرف خاص توجہ دی گئی ہے جو ایک زیر تربیت یا نوآموز معلم کو پیش آتے ہیں
For the promotion and popularity of Urdu, it is necessary to give modern awareness to the methods and rules of teaching Urdu and to enable them to fulfill the requirements of their age. In such a case, the most immediate and urgent attention needs to be paid to making Urdu teaching better and more effective at an early stage. “URDU Kesay Parhi Jaye” fulfills one such need of ours in time. It covers all the important issues related to the teaching of Urdu at an early stage It also covers issues that affect a trainee or novice teacher.
Reviews
There are no reviews yet.