Description
خواب کیسے آتے ہیں۔۔۔۔ خراٹے کیوں آتے ہیں۔۔۔۔ جمائی کیوں آتی ہے ۔۔۔۔آسمان نیلا کیوں ہے۔۔۔۔ مٹی کے برتن میں پانی ٹھنڈا کیوں ہو جاتا ہے؟ ایسے ہی بے شمارسوالات جن کا جواب بچے اور بڑے سب جاننا چاہتے ہیں اس کتاب کا حصہ ہیں۔
یہ کتاب نا صرف کوئز مقابلوں کے لیے اہم ہے بلکہ ہر گھر اور لائبریری کی ضرورت بھی ہے۔ایسے دلچسپ حقائق جن کا جاننا صرف بچوں نہیں بڑوں کی بھی ضرورت ہے ۔ آسان اندازِ تحریر اوراہم تصاویر کے ساتھ وضاحت نے اسے سب کے لیے مفید بنا دیا ہے ۔
How do dreams come? Why do you snore? Why do we yawn? … why is the sky blue … Why does the water in the pot get cold? Numerous questions that children and adults alike want to know are part of this book.
This book is important not only for quiz competitions but also for every home and library. Interesting facts that not only children but also adults need to know. Simple style and clarity with key illustrations make it useful for everyone.
Reviews
There are no reviews yet.