Description
دنیا بھر کے ادب سے بچوں کے لیے بہترین انتخاب، مختلف ممالک کی دلچسپ کلاسک کہانیاں جن میں سبق بھی ہے اور دیس دیس کی سیر بھی ۔مختلف ملکوں کی لوک داستانیں جن کے مطالعہ سے بچوں کواُن علاقوں کے بارے موسمی، قومی، معاشرتی اور مذہبی معلومات حاصل ہوتی ہیں ۔ بچوں کی ذہنی استعداد اور ذخیرہ الفاظ کے مطابق اور باتصویر کہانیوں کا مجموعہ۔
The best choice for children of literature from all over the world, interesting classic stories from different countries with lessons and tours of the country. A great collection of stories according to children’s mental abilities and vocabulary.
Reviews
There are no reviews yet.