Description
پامسٹری ایک ایسی سائنس ہے جو قدیم زمانے سے تعلق رکھتی ہے ۔ یعنی اس کے آغاز کے بارے میں کوئی بھی وثوق سے نہیں کہہ سکتا۔ پامسٹری کا اصل فائدہ یہ ہے کہ اس کے ذریعے ہمیں اپنی صحیح منزل کا علم ہو جاتاہے ۔ اس کے ذریعے آپ کو اپنی صلاحیتوں کا پتہ چلتا ہے ۔ اس سے آپ کو یہ علم ہوتا ہے کہ آپ کس حد تک جا سکتے ہیں۔ یہ کتابیں ان لوگوں کے لیے کسی خزانے سے کم نہیں جو دست شناسی میں کمال حاصل کرنا چاہتے ہیں ۔
Palmistry is a science that has been around since ancient times. That is, no one can say for sure about its beginning. The real benefit of palmistry is that it lets us know our true destination. It lets you know your abilities. It lets you know how far you can go. These books are no less than a treasure trove for those who want to excel in palmistry.





Reviews
There are no reviews yet.