Description
خواب انسانی ذہن کا ایک پر اسرار مظہر ہیں جو اس کے غور و فکر کا محور رہے ہیں ۔ خواب کے حوالے سے بہت سے احباب نے اپنے اپنے انداز میں کام کیا ہے اور ان کی کاوشیں کتب کی شکل میں دستیاب ہیں لیکن بعض احباب نے انتہائی اختصار سے کام لیا ہے جس سے قاری کی تشنگی رہ جاتی ہے اور بعض نے اتنی دقیق ، مقفع اور مسجع علمی بحث فرمائی ہے کہ عام لوگوں کے سر پر سے گزر جاتی ہے اور کچھ پلے نہیں پڑتا۔ بعض کتب ضخامت بڑھانے کے لیے غیر متعلقہ مواد سے بھری پڑی ہے ۔ اس کتاب میں کوشش کی گئی ہے کہ معروف، مستند اور جید معبرین کی شہرہ آفاق کتب سے استفادہ کرتے ہوئے آسان اورعام و فہم الفاظ اورانداز میں بمعہ حوالہ جات صرف اور صرف خواب اور ان کی تعبیر کے حوالے سے قدرے تفصیل سے کچھ معلومات آپ تک پہنچائی جائیں ۔
Dreams are a mysterious manifestation of the human mind that has been the focus of its contemplation. Many friends have worked on their dreams in their own way and their efforts are available in the form of books but some friends have worked very briefly which leaves the reader thirsty and some have been so precise, concise. And Masjid-e-Alimi has argued that it passes over the heads of ordinary people and nothing happens. Some books are full of irrelevant material to increase thickness. In this book, an attempt has been made to provide you with some detailed information regarding dreams and their interpretation in simple and common sense words and style with references only, using the famous books of famous, authoritative, and serious commentators.
Reviews
There are no reviews yet.