Description
مقبول جہاںگیر کو اپنے قارئین سے بچھڑے برسوں بیت چکے ہیں لیکن ان کی تحریریں آج بھی نا صرف پڑھی جاتی ہیں بلکہ انھیں پذیرائی بھی حاصل ہے ۔ مقبول جہاںگیر نے جو کچھ بھی لکھا اُسے امر کر دیا۔ ان کے قلم میں جادو تھا ۔ وہ جس موضوع پر لکھتے تھے اپنے قاری کو کبھی مایوس نہیں کرتے تھے ۔ رابعہ بک ہاوس نے اُن کی متعدد کتابیں نہایت اہتمام سے شائع کی ہیں ۔ یہ کتابیں ہر دور میں مقبول رہیں ۔ ایڈونچر، ہارر اور سسپنس کے دیوانے قارئین کے لیے ان کی کتابیں کسی خزانے سے کم نہیں ہیں ۔
Maqbool Jahangir has been away from his readers for many years but his writings are still read and appreciated even today. The popular Jahangir commanded everything he wrote. There was magic in his pen. He never disappointed his readers on the subject he wrote about. Rabia Book House has published several of his books with great care. These books have been popular in every era. His books are nothing short of a treasure trove for adventure, horror and suspense readers.
Reviews
There are no reviews yet.