Description
روز مرہ زندگی میں ہمیں ہر شخص تھکن کا شکار اور بجھا بجھا سا دکھائی دیتا ہے ۔ یہ کتاب ایسے ہی مسائل پر روشنی ڈالتی ہے ۔ اس میں تھک کی وجوہات ہی نہیں آرام اور سکون حاصل کرنے کے لیے ورزشیں بھی بتائی گئی ہیں ۔ یہی نہیں اس میں بیٹھنے اُٹھنے اور چلنے پھرنے کے بارے بھی ہدایات درج کی گئی ہیں ۔ یہ ایک اہم کتاب ہے جس کا مطالعہ سب لوگوں کو کرنا چاہیے ۔
In everyday life, we find everyone exhausted and exhausted. This book sheds light on such issues. It not only explains the causes of fatigue but also exercises to relax and unwind. It also has instructions on how to sit, get up, and walk. This is an important book that everyone should read.
So what are you waiting for? Get your hands on this great book now!




Reviews
There are no reviews yet.