Description
علم نفسیات اب بھی بعض لوگوں کےنزدیک خشک اور لطافت سے مبرا کسی علم کانام ہے ۔ مگر ڈیل کارنیگی نے جب بھی اس موضوع پر قلم اُٹھایا ہے نفسیات کے مسئلوں کو نہایت سہل اورعام فہم بنا کر پیش کیا ہے۔ تھوڑا بہت پڑھا لکھا شخص بھی اس سے اتنا ہی فائدہ اٹھا سکتا ہے جتنا کہ بہت پڑھا لکھا۔
ہرشخص یہ چاہتا ہے کہ اس کے لوگوں کے ساتھ تعلقات خوشگواراورپائیدار ہوں۔ گھریلو زندگی اور کاروبار وغیرہ میں کسی مشکل کا سامنا نہ کرنا پڑے اور زندگی ہنسی خوشی سے گزر جائے ۔ ان کتابوں میں ڈیل کارنیگی نے انسانی نفسیات کے ان ہی موضوعات پر قلم اُٹھایا ہے اور علمی دلائل سے بحث کی ہے۔ ہم نے کوششش کی ہے کہ ترجہ کرتے وقت لفظی ترجمہ سے گریز کیا جائے تاکہ ہر شبعہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے تمام مردوخواتین اس کتاب سے مستفید ہو سکیں ۔
Psychology is still considered by some to be a dry and tasteless science. But every time Dale Carnegie has written on this subject, he has presented psychological issues in a very simple and easy to understand way. Even a common-educated person can benefit as much as a well-educated person.
Everyone wants to have a happy and lasting relationship with their people. Don’t face any difficulties in home life and business etc. and let life pass with laughter and happiness. In these books, Dale Carnegie writes on the same topics of human psychology and discusses scientific arguments. We have tried to avoid literal translation while giving priority so that all men and women belonging to all walks of life can benefit from this book.
Reviews
There are no reviews yet.