Description
سائنس انسائیکلو پیڈیا میں سائنسی معلومات کو سوال و جواب کی صورت میں پیش کیا گیا ہے ۔موجودہ دور میں مصروفیات اتنی بڑھ گئی ہیں کہ سائنس کی ضخیم کتابوں کا مطالعہ ہرفرد کے لیے ممکن نہیں رہا ۔ لیکن موجود سائنسی ترقی کے بارے میں باخبر رہنا بھی ضروری ہے۔ یہ مختصراور جامع کتاب اسی ضرورت کے تحت پیش کی جا رہی ہے۔ سائنس انسائیکلو پیڈیا صرف طلبا نہیں عام قارئین کے لیے بھی مفید ہے۔
Scientific information is presented in the form of questions and answers in the Science Encyclopedia. But it is also important to be aware of current scientific advances. This short and comprehensive book is being presented under this need. The Science Encyclopedia is useful not only for students but also for general readers.





Reviews
There are no reviews yet.