Description
دل و دماغ روشن کرنے والی دلچسپ اور سبق آموز کہانیاں جن کا مطالعہ صرف بچوں نہیں گھر کے ہرفرد کے لیے ضروری ہے ۔ اسلامی تاریخ سے کشید پُر اثر واقعات جن کے مطالعہ سے انسان اپنی اور دوسروں کی زندگی بآسانی سنوار سکتا ہے ۔دور حاضرمیں جب کہ نفسانفسی کا عالم ہے اس کتاب کا مطالعہ بچے کو انسانیت سے محبت کا درس دیتا ہے اور حقوق العباد کے جذبے کو اجاگر کرتا ہے یہ کتاب ہارڈ اور پیپر بائینڈنگ میں دستیاب ہے۔
Interesting and instructive stories that enlighten the heart and mind that are important for everyone in the house to read, not for just children. Influential events from Islamic history, the study of which man can easily improve his own life and the lives of others. This book is available in hard and paper binding.





Reviews
There are no reviews yet.