Rabia Urdu Lughat (Jamia)

You are viewing: Rabia Urdu Lughat (Jamia)

Original price was: ₨2,840.Current price is: ₨2,420.
Add to cart

Rabia Urdu Lughat (Jamia)

  • Pages: 1344
  • Paper Type: Offset
  • Binding: Hard Binding
  • Dimensions: 18 x 24 x 8 cm
  • Writer: Saeed A.Sheikh
  • ISBN no. 978-969-508-185-3
SKU: 147 Categories: ,
Sale!

Original price was: ₨2,840.Current price is: ₨2,420.

Description

رابعہ اُردو لغت جامع کو اکیسویں صدی کی بہترین لغت تسلیم کیا جاتا ہے۔ یہ عام قارئین اور بالخصوص طالب علموں کے لیے عمومی نقطہ نظر سے مرتب کی گئ ہے۔ رابعہ اُردو لغت کی ایک منفرد خوبی جو دوسری تمام لغات پر فوقیت رکھتی ہے وہ انگریزی الفاظ کا اضافہ ہے جو کہ رفتہ رفتہ اُردو زبان میں مستعمل ہو رہے ہیں ان میں اکثر انگریزی کے ایسے الفاظ بھی ہیں جن کا اُردو زبان میں کوئی متبادل لفظ نہیں اور اُردو زبان کی وسیع دامنی کی وجہ سے شامل زبان ہو گئے ہیں ۔ طلبا ء کی درسی ضروریات کو مد نظر رکھتے ہوئے ان میں تقریباَ ان تمام الفاظ کو شامل کر دیا گیا ہے جو نصابی کتابوں اور اُردو نظم و نثر کی عام کتابوں میں استعمال ہوتے ہیں ۔ دوسری زبانوں کے وہ الفاظ بھی شامل ہیں جو اُردو زبان میں رواج پا چکے ہیں ۔ بعض الفاظ کے صحیح تلفظ کے لیے ان پر اعراب لگا دئیے گئے ہیں۔ ہر لفظ کے ساتھ قوسین میں یہ لکھ دیا گیا ہے کہ یہ کس زبان کا لفظ ہے۔ ہرلفظ کی صرفی حیثیت ظاہر کرنے کے لیے اسم ضمیر، صفت، مصدر،تابع فعل، متعلق فعل اور فعل وغیرہ ساتھ لکھ دیا گیا ہے ۔ڈکشنری کو ظاہری و باطنی دونوں طرح سے دلکش اور افادیت کا حامل بنانے کی ہرممکن کوشش کی گئی ہے ۔ بڑی حد تک یہ کوشش بھی کی گئی ہے کہ اُردو زبان کے تمام مستعمل الفاظ ، ضرب الامثال، محاورات اور قدیم و جدید علمی ،ادبی سائنسی اور تکنیکی اصطلاحات کو شامل کیا جائے۔ ڈکشنری میں دیگر غیر ملکی زبانوں مثلا ترکی، پرتگالی، فرانسیسی، سنسکرت، یونانی وغیرہ کے وہ الفاظ بھی شامل کر دیے گئے ہیں جو اُردو زبان میں رواج پا چکے ہیں ۔ اس کے علاوہ علاقائی زبانوں کے الفاظ جو زبان زد عام ہو چکے ہیں ان کو بھی لغت میں شامل کیا گیا ہے۔

Additional information

Weight 2 kg
Dimensions 18 × 24 × 8 cm

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Rabia Urdu Lughat (Jamia)”
2
2
Your Cart
Rabia Urdu Lughat (Jamia)
Rabia Urdu Lughat (Jamia) Qty: 1
Price: Original price was: ₨2,840.Current price is: ₨2,420.
Save 420
2,420
Readers? Smart Dictionary (Eng To Eng)
Readers? Smart Dictionary (Eng To Eng) Qty: 1
Price: Original price was: ₨590.Current price is: ₨499.
Save 91
499