You are viewing: Mastering Cursive Writing (C)

430
Add to cart

Mastering Cursive Writing (C)

• Pages: 72
• Paper Type: Offset
• Binding: Saddle Pin
• Dimensions: 22 x 28 x 0.5
• ISBN no. 978-969-508-978-1

SKU: 2175 Category:

430

Description

صاف ستھری اور خوب صورت لکھائی انسان کی زندگی میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔ خوشخطی کی مضبوط بنیاد بچے کی تعلیمی اور عملی زندگی میں ہمیشہ معاون و مدد گار ثابت ہوتی ہے Cursive Handwriting اپنی نوعیت کی منفرد سیریز ہے جو کہ بچے کو نہ صرف درست اُردو لکھنا سکھاتی ہے بلکہ پنسل کو درست پکڑنے کا طریقہ بھی بتاتی ہے ۔ اس سیریز کی انفرادیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ بچہ خوشخطی کے ساتھ ساتھ واحد جمع، مذکر مونث ، الفاظ متضاد ، سیکھنے کے ساتھ ساتھ بہت سے روز مرہ استعمال کے الفاظ بھی سیکھتا ہے ۔ اس کتاب سے بچے ہی نہیں بلکہ ہر وہ فرد استفادہ حاصل کر سکتا ہے جو اپنی لکھائی کو خوب صورت بنانا چاہتا ہو۔
۔ یہ سیریز پلے گروپ سے پانچویں جماعت تک کے بچے کے لیے تیار کئ گئی ہے
(A,B,C for play group , Nursery, Prep and other Books are from Class 1 to 5th) یعنی اس پوری سیریز میں کل 8 کتابیں ہیں اور ہرکتاب میں بچے کی ذہنی صلاحیت کے مطابق الفاظ مشق کے لیے شامل کیے گئے ہیں

Clean and beautiful writing plays an important role in human life. The strong foundation of happiness is always helpful in the child’s academic and practical life. “Cursive Handwriting” is a unique series of its kind that not only teaches the child to write correct Urdu but also shows him how to hold a pencil correctly. The uniqueness of this series can be gauged from the fact that the child learns happily as well as singular, masculine, feminine, contradictory words, as well as many everyday words. This book can benefit not only children but also anyone who wants to make their writing look good.

Additional information

Weight0.19 kg
Dimensions22 × 28 × 0.5 cm

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Mastering Cursive Writing (C)”