Description
ممتاز مفتی کی شخصیت قارئین کے لیے کسی تعارف کی محتاج نہیں ۔ انھوں نے جو بھی لکھا پڑھنے والے متاثر ہوئے بغیر نہ رہ سکے ۔ لبیک ممتاز مفتی کا سفر نامہ حج ہے ۔ یہ سفر نامہ اُردو ادب میں کلاسک کی حیثیت رکھتا ہے جسے مفتی صاحب نے اپنے مخصوص انداز میں تحریر کیا ۔۔سفر حجاز کے دوران پیش آنے والے واقعات کوبہت خوب صورت انداز میں پیش کیا گیا ہے ۔اگر آپ فریضہ حج ادا کرنے کا ارادہ کر چکے ہیں تو اس کتاب کا مطالعہ ضرور کرنا چاہے ۔
The personality of Mumtaz Mufti needs no introduction for the readers. Readers could not help but be impressed by what he wrote. Mumtaz Mufti’s travelogue is Hajj. This travelogue is a classic in Urdu literature which was written by Mufti Sahib in his own style. The events that took place during the journey of Hijaz are presented in a very beautiful way. If you have done so, you should definitely read this book.



Reviews
There are no reviews yet.