Description
موجودہ طریقہ تدریس میں فلیش کارڈ کی اہمیت بہت بڑھ گئی ہے ۔ یہ بچے کو پڑھانے اور سمجھانے کا بہترین طریقہ ہے ۔ فلیش کارڈ کی مدد سے بچے کو ناصرف حروف بلکہ ان سے بننے والی اشیاء کی پہچان کرانا بھی آسان ہے ۔ رابعہ بک ہاوس نے فلیش کارڈز کی سب سے بڑی سیریز تیار کی ہے ۔ ان کارڈز میں ناصرف حروف تہجی اور گنتی کی پہچان کے لیے کارڈ بنائے گئے ہیں بلکہ باڈی پارٹس، ٹرانسپورٹ، پیشے، پھل اور سبزیاں، جانور اور پرندوں سمیت بہت سے موضوعات پر کام کیا گیا ہے ۔ یہ فلیش کارڈ لا تعداد سکولوں میں تدریس کا ذریعہ ہیں۔ ان فلیش کارڈ کی دوسری بڑی افادیت یہ ہے کہ انھیں ذہنی طور پر کمزور سپیشل بچوں کی تعلیم کے لیے بھی استعمال کیا جا رہاہے جس سے بہت مثبت نتائج سامنے آئے ہیں ۔
The importance of flashcards has increased in the current teaching method. This is the best way to teach and explain to a child. With the help of flashcards, it is easy for the child to recognize not only the letters but also the objects made of them. Rabia Book House has developed the largest series of flashcards. These cards are designed not only to recognize the alphabet and counting but also to cover a wide range of topics, including body parts, transport, occupations, fruits and vegetables, animals, and birds. These flashcards are a source of instruction in countless schools. Another great benefit of these flashcards is that they are also being used for the education of mentally retarded special children with very positive results.
Reviews
There are no reviews yet.