Description
دورِحاضر میں انگریزی زبان کی اہمیت سے انکار کسی طور ممکن نہیں۔ اپنی قومی زبان اُردو کےساتھ ساتھ انگریزی زبان کو سیکھے بغیر عمل زندگی میں ترقی کرنا آسان نہیں رہا۔
کتاب انگلش بول چال اسی ضرورت کو مدنظر رکھ کر تیار کئی گئی ہے تاکہ مختلف شعبہ ہائے زندگی کے لوگ اپنی ضرورت کے مطابق انگریزی زبان پر عبور حاصل کر سکيں ۔یہ کتاب اُن لوگوں کے اعتماد میں اضافہ کرتی ہے جو جو اپنی انگریزی کمزور ہونے کی وجہ سے بات کرنے میں ہچکچاہٹ محسوس کرتے ہیں ۔
There is no denying the importance of the English language today. It’s not easy to make progress in life without learning the national language, Urdu, as well as English.
The book “English Bol Chal” has been prepared keeping in view this need so that people from different walks of life can master the English language as per their need. This book increases the confidence of those who are weak in their English or feel hesitant to speak for a reason.
Reviews
There are no reviews yet.