Description
کیلی گرافی کی یہ سیریز چار کتب پر مشتمل ہے۔ یہ سیریز خاص طور پر ایسے بچوں کے لیے بنائی گئی ہے جو تعلیمی میدان میں نوآموز ہیں اور انگریزی اور اُردو کے حروف تہجی اور گنتی لکھنا سیکھ رہے ہیں۔ کتاب میں ہر صفحہ پر حرف لکھنے کا طریقہ بتایا گیا ہے ۔ جب کہ نیچے صفحہ پر نقطوں کی مدد سے حرف کو بار بار لکھا گیا ہے ۔ طالب علم اُوپر بتائے گئے طریقے سے نقطوں والے حروف پر پنسل کی مدد سےآسانی سے لکھنا سیکھ سکتا ہے۔ علاوہ ازیں ہر صفحہ پر اُسی حرف سے بننے والی چیز کی تصویررنگ بھرنے کے لیے دی گئی ہے ۔
This series of calligraphy consists of four books. This series is specially designed for children who are new to education and are learning to write the English and Urdu alphabets and numbers. The book explains how to write letters on each page. While the letter is written repeatedly with the help of dots on the bottom page. The student can easily learn to write with the help of pencil on the dotted letters as described above. In addition, each page has a picture of the object made of the same letter.
Reviews
There are no reviews yet.