Description
علم الاعداد سےمتعلق بہت سی ایسی کتب شائع ہو چکی ہیں جو ان قوانین کے مطابق نہیں ہیں جنھیں اس کتاب میں پیش کیا جا رہا ہے ۔اُن کتب کا مطالعہ کرنے سے یہ بات صاف طور پر سامنے آتی ہے کہ لکھنے والوں نے یا تو بہت پرانی کتابوں کو سامنے رکھ کرلکھا ہے یا پھر سنی سنائی الٹی سیدھی باتیں لکھ دی ہیں اوراپنی لکھی ہوئی کسی بھی بات کو آزمائش کی کسوٹی پر نہیں پرکھا۔ اس کتاب کا مطالعہ آپ کی بہت سی مشکلات کا حل پیش کرے گا اور کچھ عرصہ مشق کرنے سے آپ اس علم پرعبورحاصل کر لیں گے ۔
Many books on numerology have been published that do not conform to the rules that are presented in this book. A study of these books makes it clear that the authors are either very old. He has written books in front of him or he has written the most straightforward things he has heard and he has not tested anything he has written. Reading this book will solve many of your problems and with some practice you will gain this knowledge.
Reviews
There are no reviews yet.