Description
دنیا بھر کے کروڑوں افراد کیرو کو دست شناسی کا پیر مانتے ہیں۔ اس نے چالیس برس تک دست شناسی کا کام کرنے کے بعد چھوڑ دیا اور اس کے تھوڑے ہی عرصے بعد انتقال کر گیا ۔ لیکن اپنے کام کی وجہ سے وہ دست شناسی کی سائنس کا بے تاج بادشاہ تسلیم کیا جاتا ہے ۔ کیرو کی درج ذیل کتابیں دست شناسی پر سند کا درجہ رکھتی ہیں ۔ یہ کتابیں ان لوگوں کے لیے کسی خزانے سے کم نہیں جو دست شناسی میں کمال حاصل کرنا چاہتے ہیں ۔
Millions of people around the world consider Caro to be a handmaiden. He left after practicing palmistry for forty years and died shortly afterwards. But because of his work, he is recognized as the uncrowned king of palmistry. The following books by Caro are certified on palmistry. These books are no less than a treasure trove for those who want to excel in palmistry.
Reviews
There are no reviews yet.