Description
وقت کے ساتھ ساتھ انگریزی زبان کی اہمیت بڑھتی جا رہی ہے۔ ضرورت اس امر کی تھی کہ لوگوں کے لیے ایسی آسان کتاب بنائی جائے جس کو پڑھ کر وہ آسانی سے انگلش بولنا شروع کر دیں۔ انھیں انگریزی سیکھنے میں کئی سال کے بجائے صرف چند دن لگیں۔ ان کتابوں کو بنیاد سے شروع کیا گیا ہے اور بعد میں Tenses سے ہوتے ہوئے روز مرہ کے اسعتمال والے جملے یاد کرائے گئے ہیں۔ ان میں محاورے بھی شامل کیے کئے گئے ہیں تاکہ قاری کی انگریزی اچھی ہو سکے ۔ کسی بھی زبان کو سیکھنے کے لیے ضروری ہے کہ صرف اور صرف اسی میں گفتگو کی جائے ۔ یہ طالب علم پر لازم ہے کہ ان تمام جملوں کو زبانی یاد کرلیں تاکہ فر فر انگریزی بول کر نا صرف اچھی جگہ ملازمت حاصل کر سکیں بلکہ اپنے دوستوں اور رشتے دراوں میں عزت بھی حاصل کر سکیں ۔ ان کتب کو بی اے کے امتحان کی تیاری کے لیے بھی استعمال کیا جا سکتا ہے ۔
The importance of the English language is growing over time. There was a need to create a simple book for people to read and start speaking English easily. It took them a few days to learn English instead of many years. These books begin with the basics and are later used to memorize everyday sentences through tenses. Idioms are also included so that the reader’s English can be good. In order to learn any language, it is necessary to speak only in it. These books can also be helpful in ILETS exams.
So what are you waiting for? Get your hands on this great book now!
Reviews
There are no reviews yet.