Description
داستان گوئی قدیم زمانے کی ایسی روایت ہے جس کو ہر دور میں پذیرائی حاصل ہوئی۔ اسی لیے آج بھی بچے کہانیاں سننا اور پڑھنا پسند کرتے ہیں ۔ ایسی کہانیاں جن میں جنوں بھوتوں چڑیلوں ،بونوں اور پریوں کا ذکر ہو بچوں کے لیے خصوصی دلچسپی کا باعث ہوتی ہیں۔
ننھے بچوں کے لیے دیو مالائی کہانیوں میں ان تمام کے علاوہ اخلاقی اور مذہبی اقدار کو بھی پیش نظر رکھا گیا ہے ۔ ان سدا بہار کہانیوں کو اس انداز میں تحریر کیا گیا ہے کہ بچوں کو ہر کہانی سے اخلاقی سبق مل جائے ۔ علاوہ ازیں کہانیاں تحریر کرتےوقت عام فہم انداز اپنایا گیا ہے ۔ الفاظ کے چناومیں نہایت احتیاط کی گئی ہے ۔ مشکل الفاظ کے استعمال سے احتراز کیا گیا ہے تاکہ بچے باآسانی پڑھ سکیں کتاب کے ہر صفحہ کو خوب صورت رنگین تصاویر سے مزین کیا گیا ہے۔
A fairy tale Is a small story that explicitly refers to fairies. Such stories feature folkloric characters such as fairies goblins, elves, trolls giants, or gnomes and magic or enchantments. These stories will involve a farfetched sequence of events.
Reading Kids Fairy tales presents fairy tales in multiple volumes. Each volume comprises of fairy tales intended for the young. Beautifully illustrated with multicolored pictures each story has been aptly supported by a little moral story. it is definitely, a must for the kids.
So what are you waiting for? Get your hands on these great fairy tale books now!















Reviews
There are no reviews yet.