Description
یہ کتاب مختلف علماء کی تصانیف اور مرتب کردہ کتب کے مطالعہ کے بعد ترتیب دی گئی ہے ۔ اس میں غسل، وضو، نماز، اوقات نماز، نماز کی اصطلاحات اور چند ضروری دُعائیں بھی شامل کی گئی ہیں ۔ اس کے علاوہ صدقہ فطر اور عید الفطر کے بارے میں چیدہ چیدہ مسائل بھی درج کر دیے گئے ہیں۔ زیر نظر کتاب میں درج کردہ عبادات صرف متعکف خواتین وحضرات کے لیے ہی مخصوص نہیں اور ہ ہی یہ عبادات رمضان المبارک کے آخری عشرہ کے لیے مخصوص ہیں ۔ بلکہ انھیں روز مرہ کے معمولات میں بھی شامل کیا جا سکتاہے ۔ قارئین ان میں اپنے مزاج اور وقت کے مطابق تبدیلی بھی کر سکتے ہیں ۔
رابعہ بک ہاوس سے اس کتاب کی کاپی ذاتی مطالعہ کے لیے مفت حاصل کی جا سکتی ہے۔ اس کے علاوہ جو قارئین اس کتاب کو بطور صدقہ جاریہ تقسیم کرنے کے لیے زیادہ تعداد میں حاصل کر نا چاہتے ہوں وہ بھی ادارے سے رابطہ کر کے مناسب قیمت پر خرید سکتے ہیں ۔
This book has been compiled after reading the writings and compilations of various scholars. It also includes ghusl, ablution, prayers, prayer times, prayer terms, and a few essential duas. Apart from this, specific issues related to Sadaqah-e-Fitr and Eid-ul-Fitr have also been listed. The acts of worship mentioned in the book under review are not exclusive to the women and men of Mu’taqif and these acts of worship are exclusive to the last ten days of Ramadan. They can even be incorporated into daily routines. Readers can also change them according to their mood and time.
So what are you waiting for? Get your hands on this great book now!



Reviews
There are no reviews yet.