Description
زندگی میں مسکراہٹ نہ رہے تو ذہنی الجھنوں میں اضافہ ہو جاتا ہے اور یہی الجھنیں معاشرے کے مجموعی رویوں پر اثر انداز ہوتی ہیں۔ لطیفوں پر مشتمل مختصرکتابوں کی یہ دلچسپ سیریز فرصت میں مل بیٹھنے کے لمحات کو یاد گار بنا دیتی ہے ۔ لطیفہ گوئی ایک ایسا فن ہے جو انسان کو محفلوں میں ہر دلعزیز بنادیتا ہے۔ یہ کتب تفریح اور معلومات کا انمول خزانہ ہیں۔ ان4 کتابوں میں ہنسا ہنسا کر لوٹ پوٹ کر دینے والے لطیفوں کے علاوہ 32 دلچسپ پہیلیاں،پاکستان کے بارے اہم معلومات، ایک قومی ہیرو کا تعارف اورحیوانات کے بارے میں چونکا دینے والی معلومات شامل کی گئی ہیں ۔
یہ کتب صرف بچوں نہیں بڑوں کے لیے بھی مفید ہیں ۔موجودہ دور میں جب کہ موبائل فون، کمپیوٹر اور انٹرنیٹ ہر شخص کی زندگی کا حصہ بن چکے ہیں یہ کتب انھیں دوستوں اورگھروالوں کے ساتھ وقت گزارنے اور گپ شپ کا سلیقہ بتاتی ہیں۔
When there is no smile in life, mental confusions increase and these confusions affect the overall attitudes of the society. This fascinating series of humorous short books is reminiscent of moments of reunion. Humor is an art that makes a person happy at parties. These books are an invaluable source of entertainment and information. These 4 in1 books include 32 interesting puzzles, important information about Pakistan, the introduction of a national hero, and shocking information about animals.
So what are you waiting for? Get your hands on this great book now!



Reviews
There are no reviews yet.